Hazrat_Khwja_Muhammad_Din_Sialvi_Karmat_Jb_Ak_شخص_Na_Ak_چاندی _Ka_Ropya_Dya_.?


حضرت  خواجہ شمس العارفین سیالوی کے عرس کے موقع پر ایک شخص نے آپ کو ایک چاندی کا روپیہ نزر کیا۔اس کے دل میں خیال آیا کہ اتنی بھیڑ میں خواجہ سیالوی متوجہ نہیں ہورہے میدان حشر کے انبوہ کثیر میں اپنے غلاموں کو کیسے پہچان سکیں گے؟فراست مومنانہ سے حضرت ثانی سیالویؒ اس کے خیال سے مطلح ہو گئے روپوں کے ڈھیر سے وہ روپیہ جو اس نزر کیا تھا نکالا اور فرمایا کہ یہی تیرا روپیہ ہے اس نے عرض کی جی حضوری یہی ہے تو آپ نے فرمایا روپوں کے ڈھیر میں سے تیرا روپیہ ڈھونڈا جا سکتا ہے تو قیامت کے دن تجھے کیوں نہیں پہچانا جاسکے گا۔


Comments

Popular posts from this blog

عرس مبارک حضرت خواجہ حمید الدین سیالویؒ پیر آف سیال شریف

حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی رحمۃ اللہ علیہ اور ایک ہندو کا واقعہ

Pir Sial Baba Fariduddin Ganj Shukar and Sultan Bahu Stories By Sialvi TV बाबा फरीदुद्दीन गंज शेखर