عرس مبارک حضرت خواجہ حمید الدین سیالویؒ پیر آف سیال شریف
نورِ چشمِ قمرِ ملت سید الابرارِ حق
شیخ حمیدالدین صاحب بے ریا کے واسطے
دوسرا سالانہ 2 روزہ عرس مبارک حضرت امیرشریعت خواجہ محمد حمید الدین سدیدی سیالوی رحمتہ اللہ علیہ
(چہارم سجادہ نشین دربار عالیہ سیال شریف ضلع سرگودھا )
ان شاء اللہ 28۔29 محرم الحرام 1444ھ بمطابق 27۔28 اگست بروز ہفتہ اتوار کو آستانہ عالیہ سیال شریف ضلع سرگودھا میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
Comments
Post a Comment
Jazak allah